حدیث نمبر: 1164
من أدخل فرسا بين فرسين وهو لا يأمن أن يسبق فلا بأس به فان أمن فهو قمارحافظ عمران ایوب لاہوری
” جو شخص دو گھوڑوں کے درمیان ایک (تیسرا) گھوڑا داخل کر دے اور اسے یہ یقین نہ ہو کہ وہ آگے بڑھ جائے گا تو کوئی حرج نہیں لیکن اگر اسے یہ یقین ہو تو پھر یہ جوا ہے ۔ “