حدیث نمبر: 1162
من كبر تكبيرة فى سبيل الله كانت صخرة فى ميزانه اثقل من السموات السبعحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے اللہ کی راہ میں ایک تکبیر کہی تو وہ (روز قیامت) اس شخص کے میزان میں چٹان کی مانند ہو گی ۔ جو ساتوں آسمانوں سے بھی وزنی ہو گی ۔ “
من كبر تكبيرة فى سبيل الله كانت صخرة فى ميزانه اثقل من السموات السبع” جس نے اللہ کی راہ میں ایک تکبیر کہی تو وہ (روز قیامت) اس شخص کے میزان میں چٹان کی مانند ہو گی ۔ جو ساتوں آسمانوں سے بھی وزنی ہو گی ۔ “