حدیث نمبر: 116
ابن آدم ! صل لي ركعتين اول النهار اضمن لك آخرهحافظ عمران ایوب لاہوری
” اے آدم کے بیٹے ! دن کے ابتدائی حصے میں دو رکعتیں پڑھ میں تجھے دن کے آخری حصے (میں ہر مشکل سے نجات) کی ضمانت دیتا ہوں ۔ “
ابن آدم ! صل لي ركعتين اول النهار اضمن لك آخره” اے آدم کے بیٹے ! دن کے ابتدائی حصے میں دو رکعتیں پڑھ میں تجھے دن کے آخری حصے (میں ہر مشکل سے نجات) کی ضمانت دیتا ہوں ۔ “