” جن حدود کو دور ہٹانے کی تم گنجائش پاؤ انہیں دور ہٹاو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1137
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 259/1] امام ابن ملقن رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ابراہیم بن فضل مخزومی راوی ضعیف ہے۔ [البدر المنير 613/8] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 261] ، [ضعيف ابن ماجه ، ابن ماجه 2545]