حدیث نمبر: 1134
لا تستشيروا أهل العشق فليس لهم رأي أما ان قلوبهم محترقة وعقولهم مسلوبةحافظ عمران ایوب لاہوری
” عاشقوں سے مشورہ مت لو ، ان کی کوئی رائے نہیں ہوتی ، خبردار ! ان کے دل جلے ہوئے اور ان کی عقلیں سلب کی جا چکی ہوتی ہیں ۔ “
لا تستشيروا أهل العشق فليس لهم رأي أما ان قلوبهم محترقة وعقولهم مسلوبة” عاشقوں سے مشورہ مت لو ، ان کی کوئی رائے نہیں ہوتی ، خبردار ! ان کے دل جلے ہوئے اور ان کی عقلیں سلب کی جا چکی ہوتی ہیں ۔ “