حدیث نمبر: 1124
ان الله عزوجل بعثنى رحمة وهدى للعالمين وأمرنى أن أمحق المزامير والمعازفحافظ عمران ایوب لاہوری
” بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے جہان والوں کے لیے رحمت اور ہدایت بنا کر بھیجا ہے اور مجھے گانے بجانے کے آلات مٹا دینے کا حکم دیا ہے ۔ “
ان الله عزوجل بعثنى رحمة وهدى للعالمين وأمرنى أن أمحق المزامير والمعازف” بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے جہان والوں کے لیے رحمت اور ہدایت بنا کر بھیجا ہے اور مجھے گانے بجانے کے آلات مٹا دینے کا حکم دیا ہے ۔ “