حدیث نمبر: 1122
من صلى على فى كل يوم الجمعة أربعين مرة محا الله عزوجل عنه ذنوب أربعين سنةحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے ہر جمعہ کو مجھ پر چالس مرتبہ درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس کے چالیس سال کے گناہ مٹا دیتے ہیں ۔ “
من صلى على فى كل يوم الجمعة أربعين مرة محا الله عزوجل عنه ذنوب أربعين سنة” جس نے ہر جمعہ کو مجھ پر چالس مرتبہ درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس کے چالیس سال کے گناہ مٹا دیتے ہیں ۔ “