حدیث نمبر: 1120
زينوا مجالسكم بالصلاة على فان صلاتكم على نور لكم يوم القيامةحافظ عمران ایوب لاہوری
” اپنی مجالس کو مجھ پر درود بھیجنے کے ساتھ مزین کرو بلاشبہ مجھ پر تمہارا درود بھیجنا روز قیامت تمہارے لیے نور کا باعث ہو گا ۔ “
زينوا مجالسكم بالصلاة على فان صلاتكم على نور لكم يوم القيامة” اپنی مجالس کو مجھ پر درود بھیجنے کے ساتھ مزین کرو بلاشبہ مجھ پر تمہارا درود بھیجنا روز قیامت تمہارے لیے نور کا باعث ہو گا ۔ “