حدیث نمبر: 1113
ألا أدلكم على دائكم و دوائكم ، ألا ان دائكم الذنوب و دوائكم الاستغفارحافظ عمران ایوب لاہوری
” کیا میں تمہیں تمہاری بیماری اور تمہارے علاج کے متعلق نہ بتاؤں ۔ خبردار ! تمہاری بیماری گناہ ہیں اور تمہارا علاج استغفار ہے ۔ “
ألا أدلكم على دائكم و دوائكم ، ألا ان دائكم الذنوب و دوائكم الاستغفار” کیا میں تمہیں تمہاری بیماری اور تمہارے علاج کے متعلق نہ بتاؤں ۔ خبردار ! تمہاری بیماری گناہ ہیں اور تمہارا علاج استغفار ہے ۔ “