حدیث نمبر: 1109
اذا دخلت على مريض فمره أن يدعو لك فان دعاءه كدعاء الملائكةحافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تم مریض کے پاس جاؤ تو اسے اپنے لیے دعا کرنے کے لیے کہو کیونکہ اس کی دعا فرشتوں کی دعا کی مانند ہے ۔ “
اذا دخلت على مريض فمره أن يدعو لك فان دعاءه كدعاء الملائكة” جب تم مریض کے پاس جاؤ تو اسے اپنے لیے دعا کرنے کے لیے کہو کیونکہ اس کی دعا فرشتوں کی دعا کی مانند ہے ۔ “