حدیث نمبر: 1090
استغفر الله الذى لا اله الا هو الحى القيوم وأتوب اليهحافظ عمران ایوب لاہوری
” ایک روایت میں ہے کہ جو شخص جمعہ کے دن کی صبح نماز فجر سے پہلے تین مرتبہ یہ دعا پڑھے گا ۔ «استغفر الله الذى لا إله إلا هو الحي القيوم و أتوب إليه» تو اس کی تمام گناہ بخش دئیے جائیں گے خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں ۔ “