حدیث نمبر: 1086
حافظ عمران ایوب لاہوری
” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس دن بھی بندے صبح کرتے ہیں ایک (اللہ تعالیٰ کا) منادی بلند آواز سے کہتا ہے کہ «سبحان الملك القدوس» اور ایک روایت میں ہے کہ ہر صبح ایک آواز لگانے والا آواز لگاتا ہے کہ اے تمام مخلوقات ! (اللہ) الملک القدوس کی تسبیح بیان کرو ۔ “