حدیث نمبر: 1085
حافظ عمران ایوب لاہوری
” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، جو شخص صبح کے وقت تین مرتبہ «اعوز بالله السميع العليم من الشيطان الرجيم» پڑھ کر سورۃ الحشر کی آخری تین آیات تلاوت کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے مقرر فرما دے گا جو اس کے لیے شام تک دعا کرتے رہیں گے اور اگر وہ اس دن میں فوت ہو گیا تو اسے شہادت کا درجہ نصیب ہو گا اور جو شخص اس طرح شام کو کہے گا تو (صبح تک) اس کے ساتھ اسی طرح کیا جائے گا ۔ “