حدیث نمبر: 1081
حافظ عمران ایوب لاہوری
” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے صبح کے وقت یہ دعا پڑھی اس نے اس دن کا شکر ادا کر دیا اور جس نے شام کے وقت اسے پڑھا اس نے رات کا شکر ادا کر دیا ۔ “