حدیث نمبر: 1080
حافظ عمران ایوب لاہوری
” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو وصیت کی کہ سوتے وقت سورۃ حشر پڑھا کرو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر (تو یہ سورت پڑھ کر سویا اور) فوت ہو گیا تو شہادت کی موت حاصل کرے گا ۔ “