حدیث نمبر: 1078
لا اله الا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شىء قديرحافظ عمران ایوب لاہوری
” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب اللہ تعالیٰ (صبح کے وقت) بندے میں روح لوٹاتے ہیں ، پھر وہ یہ دعا پڑھتا ہے «لا اله الا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شىء قدير» تو اللہ تعالیٰ اس کے تمام گناہ بخش دیتے ہیں خواہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہو ۔ “