حدیث نمبر: 1075
كان رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم اذا مد يديه فى الدعاء لم يردهما حتى يمسح بهما وجههحافظ عمران ایوب لاہوری
” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب دعا کے لیے اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے تو انہیں اس وقت تک نیچے نہ کرتے جب تک چہرے پر نہ پھیر لیتے ۔ “