حدیث نمبر: 1073
ولا يوم قوما فيخص نفسه بدعوة دونهم فان فعل فقد خانهمحافظ عمران ایوب لاہوری
” یہ جائز نہیں کہ کوئی شخص لوگوں کی نماز کرائے اور دوسروں کو چھوڑ کر صرف اپنے لیے ہی دعا کرے ، اگر اس نے ایسا کیا تو یقیناًً اس نے لوگوں کے ساتھ خیانت کی ۔ “
ولا يوم قوما فيخص نفسه بدعوة دونهم فان فعل فقد خانهم” یہ جائز نہیں کہ کوئی شخص لوگوں کی نماز کرائے اور دوسروں کو چھوڑ کر صرف اپنے لیے ہی دعا کرے ، اگر اس نے ایسا کیا تو یقیناًً اس نے لوگوں کے ساتھ خیانت کی ۔ “