حدیث نمبر: 105
إياكم والحسد ، فإن الحسد يأكل الحسنات كما تأكل النار الحطبحافظ عمران ایوب لاہوری
”حسد سے بچو، کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے۔“
إياكم والحسد ، فإن الحسد يأكل الحسنات كما تأكل النار الحطب”حسد سے بچو، کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے۔“