حدیث نمبر: 1036
ما أكرم شاب شيخا لسنه الا قيض الله من يكرمه عند سنهحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نوجوان نے بھی کسی بوڑھے کا اس کی عمر کی وجہ سے اکرام کیا اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو مقرر فرما دیں گے جو اس (کے بڑھاپے) کی عمر میں اس کا اکرام کرے گا ۔ “
ما أكرم شاب شيخا لسنه الا قيض الله من يكرمه عند سنه” جس نوجوان نے بھی کسی بوڑھے کا اس کی عمر کی وجہ سے اکرام کیا اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو مقرر فرما دیں گے جو اس (کے بڑھاپے) کی عمر میں اس کا اکرام کرے گا ۔ “