حدیث نمبر: 1032
خصلتان لا يجتمعان فى مؤمن : البخل و سوء الخلق
حافظ عمران ایوب لاہوری

” دو خصلتیں کسی مومن میں جمع نہیں ہو سکتیں : بخل اور بد خلقی ۔ “

حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1032
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعیف» } :
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور شیخ حوت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [بلوغ المرام 304/1] ، [أسنی المطالب ص: 132]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 2833] ، [السلسلة الضعيفة 1119] ، [ضعيف ترمذي، ترمذي 1962] ، [الأدب المفرد 283]
شیخ حازم علی قاضی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔