حدیث نمبر: 1031
لا تمار اخاك ولا تمازحه ولا تعده موعدا فتخلفهحافظ عمران ایوب لاہوری
” اپنے مسلمان بھائی سے جھگڑو مت ، اس سے مذاق نہ کرو اور ایسا وعدہ بھی نہ کرو پھر جس کی تم خلاف ورزی کرو ۔ “
لا تمار اخاك ولا تمازحه ولا تعده موعدا فتخلفه” اپنے مسلمان بھائی سے جھگڑو مت ، اس سے مذاق نہ کرو اور ایسا وعدہ بھی نہ کرو پھر جس کی تم خلاف ورزی کرو ۔ “