حدیث نمبر: 1029
اذا التقى المسلمان فتصافحا و حمدا الله و استغفرا غفرلهماحافظ عمران ایوب لاہوری
” جب دو مسلمان ملاقات کے وقت مصافحہ کریں اور اللہ تعالیٰ کی حمد اور اس سے استغفار کریں تو اللہ تعالیٰ انہیں معاف فرما دیتے ہیں۔ “
اذا التقى المسلمان فتصافحا و حمدا الله و استغفرا غفرلهما” جب دو مسلمان ملاقات کے وقت مصافحہ کریں اور اللہ تعالیٰ کی حمد اور اس سے استغفار کریں تو اللہ تعالیٰ انہیں معاف فرما دیتے ہیں۔ “