” ایک دوسرے سے مصافحہ کرو یہ تمہارے دلوں سے کینہ فریب ختم کر دے گا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1028
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے مرسل کہا ہے۔ [فتح الباري 55/11] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2490] ، [ضعيف الترغيب 1631]