حدیث نمبر: 1024
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس میں تین خصلتیں ہوں گی اللہ تعالیٰ اس سے آسان حساب لیں گے اور اسے اپنی رحمت سے جنت میں داخل فرمائیں گے (اور وہ یہ ہیں) جو تجھے محروم رکھے تو اسے عطا کر ، جو تجھ سے تعلق توڑے تو اس سے صلہ رحمی کرے اور جو تجھ پر زیادتی کرے تو اسے معاف کرے ۔ “