” بلاشبہ صدقہ اور صلہ رحمی کے ذریعے اللہ تعالیٰ عمر میں اضافہ فرماتے ہیں اور بُری موت سے بچاتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1022
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [فتح الباري 416/10] ، مزید دیکھئے: [ذخيرة الحفاظ 561/1] ، [الترغيب للمنذري 19/5] ، [المجمع للهيثمي 151/8]