حدیث نمبر: 101
من أفطر يوما من رمضان فى غير رخصة رخصها الله له ، لم يقض صيام الدهر كله وان صامهحافظ عمران ایوب لاہوری
”جس نے اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ کسی رخصت و اجازت کے بغیر رمضان کے کسی دن کا روزہ چھوڑا تو ساری زندگی کے روزے بھی اس کی قضا نہیںبن سکتے اگر وہ یہ روزے رکھ بھی لے۔“