حدیث نمبر: 5095
وَعَن مُعاذٍ قَالَ: كانَ آخرُ مَا وصَّاني بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ وَضَعْتُ رِجْلِي فِي الْغَرْزِ أَنْ قَالَ: «يَا مُعَاذُ أحسُنْ خُلُقكَ للنَّاس» . رَوَاهُ مَالك
الشیخ عبدالستار الحماد
معاذ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب میں نے رکاب میں پاؤں رکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آخری وصیت کرتے ہوئے مجھے فرمایا: ’’معاذ! لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ مالک۔