حدیث نمبر: 5094
وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ عَبَّاسٍ: «فَإِذَا سُلِبَ أَحَدُهُمَا تَبِعَهُ الْآخَرُ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ»
الشیخ عبدالستار الحماد
اور ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، فرمایا: ’’جب ان میں سے ایک کو سلب کر لیا جاتا ہے تو دوسرا بھی اس کے پیچھے چلا جاتا ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف جذا موضوع، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔