حدیث نمبر: 4989
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أنزِلوا النَّاس منازَلهم» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’لوگوں سے ان کے مقام و مرتبے کے مطابق برتاؤ کرو۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔