حدیث نمبر: 4968
عَن أبي هُرَيْرَة قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ الصَّادِقَ الْمَصْدُوقَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا تُنْزَعُ الرَّحْمَةُ إِلاَّ مَن شقي» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے ابوالقاسم صادق و مصدوق صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’کسی بدنصیب شخص ہی سے رحمت سلب کی جاتی ہے۔ ‘‘ اسنادہ حسن، رواہ احمد و الترمذی۔