حدیث نمبر: 4908
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «حُبُّكَ الشَّيْءَ يُعْمِي وَيُصِمُّ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الشیخ عبدالستار الحماد
ابودرداء رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’کسی چیز سے تیری محبت اندھا اور بہرہ بنا دیتی ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔