حدیث نمبر: 4905
وَعَن واثلةَ بن الأسقَعِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْعَصَبِيَّةُ؟ قَالَ: «أَنْ تُعِينَ قَوْمَكَ عَلَى الظُّلْمِ» رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الشیخ عبدالستار الحماد
واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! عصبیت کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’یہ کہ تم ناحق اپنی قوم کی معاونت کرو۔ ‘‘ ضعیف جذا، رواہ ابوداؤد۔