کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: ہم تجھے اونٹنی کے بچّے دینگے
حدیث نمبر: 4886
وَعَن أنسٍ أَنَّ رَجُلًا اسْتَحْمَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «إِنِّي حَامِلُكَ عَلَى وَلَدِ نَاقَةٍ؟» فَقَالَ: مَا أَصْنَعُ بِوَلَدِ النَّاقَةِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَهَلْ تَلِدُ الْإِبِلُ إِلَّا النُّوقُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سواری طلب کی تو آپ نے فرمایا: ’’میں تمہیں اونٹنی کے بچے پر سوار کروں گا۔ ‘‘ اس نے عرض کیا: میں اونٹنی کے بچے کو کیا کروں گا؟ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’اونٹنیاں ہی اونٹ کو جنم دیتی ہیں۔ ‘‘ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الآداب / حدیث: 4886
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيح , شیخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1991 وقال: صحيح غريب) و أبو داود (4998) ¤٭ حميد الطويل مدلس و عنعن .¤تعديلات [4886]:¤إسناده صحيح، رواه الترمذي (1991 وقال: صحيح غريب) و أبو داود (4998)»