حدیث نمبر: 4848
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَكُونُ الْمُؤْمِنُ لعانا» . وَفِي رِوَايَة: «لاينبغي لِلْمُؤمنِ أَن يكون لعانا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’مومن لعنت کرنے والا نہیں ہوتا۔ ‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے: ’’مومن کے لیے مناسب نہیں کہ وہ لعنت کرنے والا ہو۔ ‘‘ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔