حدیث نمبر: 4841
وَالتِّرْمِذِيّ وَالْبَيْهَقِيّ فِي «شعب الْإِيمَان» عَنْهُمَا
الشیخ عبدالستار الحماد
امام ترمذی اور بیہقی نے شعب الایمان میں اسے ان دونوں (علی بن حسین رضی اللہ عنہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ) سے روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و البیھقی فی شعب الایمان۔