حدیث نمبر: 4779
وَفِي رِوَايَةٍ مُنْقَطِعًا قَالَ: لَا تَقُولُوا: مَا شَاءَ اللَّهُ وَشَاءَ مُحَمَّدٌ وَقُولُوا مَا شَاءَ اللَّهُ وحْدَه «. رَوَاهُ فِي» شرح السّنة
الشیخ عبدالستار الحماد
اور ایک منقطع روایت میں ہے، فرمایا: ’’یوں نہ کہا کرو: جو اللہ چاہے اور جو محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چاہے، بلکہ یوں کہا کرو: کو اکیلا اللہ چاہے۔ ‘‘ حسن، رواہ فی شرح السنہ۔