حدیث نمبر: 4762
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ: لَا تَقُولُوا: الْكَرْمُ وَلَكِنْ قُولُوا: الْعِنَبُ والحبلة
الشیخ عبدالستار الحماد
اور مسلم ہی کی وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’تم کرم نہ کہو، بلکہ تم عنب اور حبلہ (انگور) کہو۔ ‘‘ رواہ مسلم۔