حدیث نمبر: 4746
وَعَن جرير قَالَ: مَا حَجَبَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَسْلَمْتُ وَلَا رَآنِي إِلَّا تَبَسَّمَ. مُتَّفق عَلَيْهِ
الشیخ عبدالستار الحماد
جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے جب سے اسلام قبول کیا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے (مجلس میں آنے سے) منع نہیں کیا اور آپ جب بھی مجھے دیکھتے تو مسکراتے۔ متفق علیہ۔