حدیث نمبر: 4677
عَن قتادةَ قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسٍ: أَكَانَتِ الْمُصَافَحَةُ فِي أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نعم. رَوَاهُ البُخَارِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
قتادہ ؒ بیان کرتے ہیں، میں نے انس رضی اللہ عنہ سے کہا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں مصافحہ (پر عمل) تھا؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ رواہ البخاری۔