حدیث نمبر: 4581
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ فِي وَفْدِ ثَقِيفٍ رَجُلٌ مَجْذُومٌ فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّا قد بايعناك فَارْجِع» . رَوَاهُ مُسلم
الشیخ عبدالستار الحماد
عمرو بن شرید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: وفدِ ثقیف میں ایک مجذوم شخص تھا، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی طرف پیغام بھیجا کہ ’’تیری بیعت ہو گئی ہے لہذا تم واپس چلے جاؤ۔ ‘‘ رواہ مسلم۔