کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: مؤمن کی جان کی اہمیت کا بیان
حدیث نمبر: 3464
وَعَن أبي سعيدٍ وَأبي هريرةَ عَن رسولِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَوْ أَنَّ أَهْلَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ اشْتَرَكُوا فِي دَمِ مُؤْمِنٍ لَأَكَبَّهُمُ اللَّهُ فِي النَّارِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید رضی اللہ عنہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’اگر زمین و آسمان کے تمام باسی ایک مومن کے قتل کرنے میں شریک پائے جائیں تو اللہ ان سب کو چہرے کے بل جہنم میں پھینک دے گا۔ ‘‘ ترمذی، اور انہوں نے کہا: یہ حدیث غریب ہے۔ ضعیف، رواہ الترمذی۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب القصاص / حدیث: 3464
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: لم تتمّ دراسته , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه الترمذي (1398) ¤٭ يزيد الرقاشي ضعيف و له شواھد ضعيفة عند البيھقي (22/8) وغيره .»