کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: مقتول کے کلمہ طیبہ کی اہمیت کا بیان
حدیث نمبر: 3451
وَفِي رِوَايَةِ جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كَيْفَ تَصْنَعُ بِلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ إِذَا جَاءَتْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟» . قَالَهُ مِرَارًا. رَوَاهُ مُسلم
الشیخ عبدالستار الحماد
اور جندب بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’جب وہ قیامت کے روز ’’لا الہ الا اللہ‘‘ کے ساتھ آئے گا تو تم اس کا سامنا کس طرح کرو گے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ بات کئی بار فرمائی۔ رواہ مسلم۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب القصاص / حدیث: 3451
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيح , شیخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (97/160)»