حدیث نمبر: 3017
وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَرُدُّ الطِّيبَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوشبو (کے تحفے) کو واپس نہیں کیا کرتے تھے۔ رواہ البخاری۔