حدیث نمبر: 2963
وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’پڑوسی اپنے قرب کی وجہ سے (شفعہ کا) زیادہ حق دار ہے۔ ‘‘ رواہ البخاری۔