حدیث نمبر: 2950
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «عَلَى الْيَدِ مَا أَخَذَتْ حَتَّى تُؤَدِّيَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
الشیخ عبدالستار الحماد
سمرہ رضی اللہ عنہ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ہاتھ پر واجب ہے کہ اس نے جو لیا ہے وہ واپس کرے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔