حدیث نمبر: 2892
عَن معمر قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ احْتَكَرَ فَهُوَ خَاطِئٌ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَسَنَذْكُرُ حَدِيثَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ «كَانَتْ أَمْوَالُ بَنِي النَّضِيرِ» فِي بَابِ الْفَيْءِ إِنْ شَاءَ الله تَعَالَى
الشیخ عبدالستار الحماد
معمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص ذخیرہ اندوزی کرتا ہے وہ گناہ گار ہے۔ ‘‘ اور ہم عمر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث: ’’بنو نضیر کے اموال‘‘ کو ان شاء اللہ تعالیٰ باب الفی میں ذکر کریں گے۔ رواہ مسلم۔