کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: سود کےکاروبار کرنے والے پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی لعنت کا بیان
حدیث نمبر: 2829
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم لعن آكِلَ الرِّبَا وَمُوَكِلَهُ وَكَاتِبَهُ وَمَانِعَ الصَّدَقَةِ وَكَانَ ينْهَى عَن النوح. رَوَاهُ النَّسَائِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنا آپ نے سود کھانے والے، کھلانے والے، اس کے لکھنے والے اور زکوۃ نہ دینے والے پر لعنت فرمائی، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نوحہ کرنے سے منع کیا کرتے تھے۔ سندہ ضعیف، رواہ النسائی۔