حدیث نمبر: 2824
عَنْ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الرِّبَا فِي النَّسِيئَةِ» . وَفِي رِوَايَةٍ قَالَ: «لَا رِبًا فِيمَا كَانَ يدا بيد»
الشیخ عبدالستار الحماد
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’سود ادھار میں ہے۔ ‘‘ اور ایک دوسری روایت میں ہے: ’’جو نقد بنقد ہو اس میں سود نہیں۔ ‘‘ متفق علیہ۔