حدیث نمبر: 2811
وَعَنْ مَعْمَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: كُنْتُ أسمع رَسُول صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الطَّعَامُ بِالطَّعَامِ مِثْلاً بمثْلٍ» . رَوَاهُ مُسلم
الشیخ عبدالستار الحماد
معمر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سن رہاتھا: ’’اناج، اناج (غلہ غلے) کے برابر برابر ہو۔ ‘‘ رواہ مسلم۔